Phone

+92341-021-1366

Email

pypa.arifniazi@gmail.com

Opening Hours

24 Hours

آج کی تعارفی شخصیت محترمہ عدن مصطفی خان ہیں، جو کہ ایک بہترین سامع،سمجھدار اور سمجھوتہ قائم کرنے والی شخصیت کی مالک ہیں۔۔

عدن مصطفی صاحبہ کا تعلق نوشہرہ سے ہے، اسکول اور کالج peace school and collage سے مکمل کیا اپنی سولہ سالہ نفسیات کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد آج کل اسپیشلائزیشن کے لئے تگ و دو کررہی ہیں
انکے شعبہ نفسیات کو منتخب کرنے کی وجہ لوگوں کے عمومی رویوں میں فرق کو جانچنا اور علم حاصل کرنا ہے۔۔

محترمہ کی زندگی کا مقصد متبت رویے اور مسکراہٹیں تقسیم کرنا جبکہ زندگی کو دباؤ سے آزاد کرنا ہے۔

ٹیم کے لئے پیغام میں انکا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی مدد کے لئے یہ بہترین فورم ہے جس پر ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے۔

لوگوں کے لئے اپنے پیغام میں انکا کہنا ہے کہ لوگوں کی زندگی میں امن و آشتی کی وجہ بنییے ناکہ لوگوں کو آپکی وجہ سے نقص امن کا خدشہ رہے۔

ہمیشہ محنت کرتے ہوئے اپنے آپ کو قابل احترام بنائیے۔

ذہنی صحت کی آگاہی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ ہمیں مختلف نوعیت کے سیمینار اور Webinars منعقد کرنا چاہیں جس سے لوگوں کو نفسیات اور نفسیات دانوں کی اہمیت کے بارے میں آگاہی حاصل ہوسکے،

ADAN MUSTAFA  A PSYCHOLOGIST  I. TEAM PYPA
ADAN MUSTAFA PSYCHOLOGISTS AT PAKISTAN YOUNG PSYCHOLOGIST ASSOCIATION

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© Copyright PAK YOUNG PSYCHOLOGISTS ACADEMY. All Rights Reserved.